شہریوں Ú©ÛŒ نماز عید Ú©Û’ بعد پیاروں Ú©ÛŒ قبروں پر Ø+اضری، فاتØ+ہ خوانی
494759 79802443 - شہریوں Ú©ÛŒ نماز عید Ú©Û’ بعد پیاروں Ú©ÛŒ قبروں پر Ø+اضری، فاتØ+ہ خوانی

عید خوشی کا موقع ہے تو ایسے میں اس دنیا Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جانے والے اپنوں Ú©ÛŒ یاد بھی بہت آتی ہے۔ وفاقی دارالØ+کومت Ú©Û’ شہریوں Ù†Û’ عید Ú©ÛŒ نماز ادا کرنے Ú©Û’ بعد قبرستانوں کا رخ کیا، اپنے پیاروں Ú©ÛŒ قبروں پر پھول نچھاور کیے اور دعائے مغفرت کی۔

نماز عید ادا کرنے Ú©Û’ بعد آج اسلام آباد Ú©Û’ شہریوں Ù†Û’ بڑی تعداد میں قبرستانوں کا رخ کیا۔ اپنے والدین اور پیاروں Ú©ÛŒ قبروں پر Ø+اضری دی، پھول چڑھائے اور قبروں Ú©ÛŒ صفائی کی۔ شہریوں Ù†Û’ اس دار فانی سے Ú©ÙˆÚ† کرنے والوں Ú©Û’ ایصال ثواب Ú©Û’ لیے قرآن پاک Ú©ÛŒ تلاوت اور فاتØ+ہ خوانی بھی کی۔
اس موقع پر بچوں کی بڑی تعداد بھی قبرستان آئی، کوئی اپنی دادو تو کوئی نانو کو یاد کر کے افسردہ دکھائی دیا۔ نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے، مصروفیات نے انسان کو کئی فرائض سے غافل کر دیا لیکن دعائے مغفرت کے لیے قبرستان آنے کا سلسلہ قائم و دائم ہے۔